ایکنا طاہرہ صفدر پاکستان جسٹس حلف بلوچستان

ایکنا طاہرہ صفدر پاکستان جسٹس حلف بلوچستان

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جسٹس طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا، جس کے بعد انہیں ملکی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3505040   تاریخ اشاعت : 2018/09/02